Mitti Kay Khawb
Afsanay
by
Saadia Wasim
*
The book can be purchased from
Contact Maqbool Arshad
Feedback
saadiawasim1@gmail.com
*
مٹی کے خواب
مٹی ابتدا بھی ہے۔ مٹی ہی فنا بھی
مٹی سے بقا ہے، جستجو ہے،مٹی سے خواب بھی۔۔۔۔
مٹی کے خواب، سوتی آںکھوں کے خواب ہوں یا جاگتی آںکھوں کے۔۔۔
يہ خواب ادھرے ہوں يا پورے۔۔۔اس بات کا ثبوت ہيں کہ مٹی زندہ ہے-
مٹی جس ميں رنگ اگتے ہيں-مٹی جس ميں خوشبو مہکتی ہے
مٹی جس ميں آکہی جنم ليتی ہے۔مٹی جس ميں گيان پنپتا ہے۔
مٹی جوجذبہ بھی ہے،جنون بھی۔احساس بھی، اظہار بھی!
کيونکہ مٹی سنتی بھی ہے،کہتی بھیہے۔۔۔
۔مٹی کے چپےچپے پر کہانیاں ہیں
مٹی کے خواب بھی ايسی ہی کہا نیاں ہيں جو مٹی نے کہہيں
اور آپ انہيں پڑھ رہے ہيں۔
سعديہ وسيم